شتر مرغانہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - شتر مرغ جیسا، (مجازاً) حقائق سے گریز کرنے کا (انداز نظر)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - شتر مرغ جیسا، (مجازاً) حقائق سے گریز کرنے کا (انداز نظر)۔